alhudalogo

Allahumma Inni Asaluka A'fiyata...

اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ فِىْ الدُّنْيَا وَ الآخِرَةِ، اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَ الْعَافِيَةَ فِىْ دِيْنِىْ وَ دُنْيَاىَ وَ اَهْلِىْ وَ مَالِىْ ، اَللّٰهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِىْ وَ اٰمِنْ رَّوْعَاتِىْ ، اَللّٰهُمَّ احْفَظْنِىْ مِنْ بَيْنِ يَدَىَّ وَ مِنْ خَلْفِىْ ، وَ عَنْ يَّمِيْنِىْ وَ عَنْ شِمَالِىْ وَ مِنْ فَوْقِىْ وَ اَعُوْذُ بِعَظْمَتِكَ عَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِىْ
اے اللہ ! بے شک میں آپ سے دنیا اور آخرت میں عافیت مانگتا ہوں، اے اللہ ! بے شک میں آپ سے درگزر کا اور اپنے دین، دنیا، اہل اور مال کی عافیت کا سوال کرتا ہوں، اے اللہ! میرے عیب ڈھانپ دے اور مجھے خوف سے امن دے۔ اے اللہ! میری حفاظت کر، میرے سامنے سے اور میرے پیچھے سے اور میرے دائیں سے اور میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے اور میں پناہ چاہتا ہوں تیری عظمت کے ذریعے اس سے کہ میں نیچے سے ہلاک کیا جاؤں۔
O Allah! I seek well-being in this world and the next. O Allah! I ask You for forgiveness and well-being in my religion and in my (life in this) world, in my family, and in my property. O Allah! Veil my faults and pacify me in my anguish. O Allah! Guard me from in front of me and from behind me, from my right and from my left, and from above me, and I seek protection in Your Greatness from being struck down from beneath. (Abu-Dawud)